اسلام وعلیکم معززوالدین
کل سے الہدی پبلک سکول سسٹم کے تمام کیمپس صبح 9 تا 12 فیس جمع کرانے کے لیے کھلے رہے ہیں گے۔ 
برائے مہرنائی احتیاطی تدابیر اپناتےہوئے اکائونٹ آفس فیس جمع کرانے کے لیے تشریف لائیں۔تاکہ سکول انتظامیہ اساتذہ کی تنخواہ بروقت ادا کر سکے۔
ضروری ہدایات*
آپ کی صحت آپ کے لیے اور آپ کے بچوں کےلئے نہایت اہم ہے۔ کرونا کے بچاو کے لئے سکول میں فیس جمع کرواتے ہوتے ان باتوں پر عمل کریں۔
۔سکول آتے وقت ماسک پہن کر آئیں۔1
۔ کسی سٹوڈنٹ کو سکول میں نہ لے کر آئیں۔2
۔ سکول گارڈ سے تعاون کریں۔ اور اس کے موجود سنٹلائرز ہاتھوں پر استعمال کریں۔3
۔ ایک دوسرے سے کم از کم 2 میٹر (6 فٹ) کا فاصلہ رکھیں۔4
شکریہ
پرنسپل